سابق شوہر کی فائرنگ، خاتون زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں کے علاقے میں سابق شوہر کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون زخمی ہوگئی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔
مناواں کے علاقے میں صفیہ نامی خاتون کو اسکے سابق شوہر صفدر نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔