شادی کا جھانسہ، خاتون سے زیادتی، بلیک میل کا ملزم گرفتار

شادی کا جھانسہ، خاتون سے زیادتی، بلیک میل کا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ورچوئل پولیس سٹیشن نے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے جنسی زیادتی اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ترجمان کے مطابق اقبال ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کی اور بتایا کہ ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر اعتماد حاصل کیا اور تنہائی میں ملنے کیلئے بلایا، ملزم نے مقامی ہوٹل میں بلا کر نشہ آور چیز دی اور زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر پولیس نے خاتون کو تحفظ فراہم کر کے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں