گجر پورہ : 2 افراد کنویں میں گرگئے، ریسکیو نے نکالا

گجر پورہ : 2 افراد کنویں میں گرگئے، ریسکیو نے نکالا

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ کے علاقے میں دو افراد کنویں میں گر گئے جنہیں ریسکیو کر کے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق گجر پورہ کے علاقے محمود بوٹی ترکی بشیر کانٹا کے قریب دو افراد کنویں میں گر گئے ،اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں افراد کو کنویں سے نکال کر تشویش ناک حالت میں کوٹ خواجہ سعید ہسپتال منتقل کر دیا، اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کنویں میں کیسے گرے ،تحقیقات جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں