میٹرک :بازار سے بنی بنائی پریکٹیکل کاپیوں کے نمبر ز نہیں ملیں گے

میٹرک :بازار سے بنی بنائی پریکٹیکل  کاپیوں کے نمبر ز نہیں ملیں گے

لاہور(خبرنگار)میٹرک کے امتحانات میں بازارسے بنی بنائی پریکٹیکل کاپی کے نمبرزنہیں ملیں گے، لاہور بورڈ نے تمام ایگزمینرز کو ہدایات جاری کردی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بورڈ حکام کے مطابق پریکٹیکل کے بعد ایگزمینرز تمام کاپیاں پھاڑ دیں گے ،پھٹی ہوئی کاپیاں آئندہ قابل استعمال نہیں رہیں گی، احکامات پر عملدرآمد نہ کرنیوالے ایگزمینرز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں