صوبائی وزیر کی جعلی ویڈیو کے مقدمہ کا عبوری تحریری حکم جاری

صوبائی وزیر کی جعلی ویڈیو کے  مقدمہ کا عبوری تحریری حکم جاری

لاہور (کورٹ رپورٹر )ضلع کچہری لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے صوبائی وزیر کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا مقدمہ کا عبوری تحریری حکم جاری کر دیا،عدالت نے مقدمہ کی قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔

ضلع کچہری لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے صوبائی وزیر کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا مقدمہ کا عبوری تحریری حکم جاری کر دیا،عدالت نے مقدمہ کی قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں