پولیس نے جوا کھیلتے 7ملزم حراست میں لے لئے
ملتان(کرائم رپورٹر)جوا کھیلنے کے الزام میں پولیس نے سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
جلیل آباد پولیس نے جوا کی پرچیاں فروخت اور کھیلتے ہوئے ملزم شاہد حمید ، فضل ، کامران،شبیر وغیرہ کو قابو کیا جن کے قبضے سے شیٹ و رقم برآمد کرلی ۔