صلح نہ کرنے اورپیروی سے پاز نہ آنے پر مدعی کو اغواء کر لیا

صلح نہ کرنے اورپیروی سے پاز نہ آنے پر مدعی کو اغواء کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مقدمہ قتل میں صلح نہ کرنے اورپیروی سے پاز نہ آنے پر مدعی کو اغواء کر کے غائب کر دیاگیا۔

موضع لک کا رہائشی زین تھانہ شاہ پور صدر میں درج ایک مقدمہ قتل کا مدعی ہے کو بھلوال جاتے ہوئے 15شمالی کے قریب صفی اﷲ نام شخص اور اسکے ساتھیوں نے زبردستی موٹرسائیکل سے اتار کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گاڑی میں بٹھا لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں