کامونکے :نوجوانوں کی 10سالہ بچے سے ذیادتی کی کوشش

کامونکے :نوجوانوں کی 10سالہ بچے سے ذیادتی کی کوشش

کامونکے (نامہ نگار )اوباش نوجوانوں کی دس سالہ بچے سے ذیادتی کی کوشش۔گزشتہ روز بلال پارک کا دس سالہ بچہ مسجد گیا تو اس دوران حسنین اور ولید وغیرہ نے اُسے ویرانے میں لیجاکر بدفعلی کی کوشش کی۔سٹی پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اوباش نوجوانوں کی دس سالہ بچے سے ذیادتی کی کوشش۔گزشتہ روز بلال پارک کا دس سالہ بچہ مسجد گیا تو اس دوران حسنین اور ولید وغیرہ نے اُسے ویرانے میں لیجاکر بدفعلی کی کوشش کی۔سٹی پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں