نوکری جا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

نوکری جا جھانسہ دیکر خاتون کو  مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوکری جا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ دوگر بستی میں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

عبدالغنی نامی ملزم نے (ن) کو نوکری دلوانے کے بہانے بلایا اور بعد ازاں انٹرویو کے بہانے نامعلوم مقام پر لیجا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں