مستی گیٹ،رکشہ میں منشیات کی سپلائی ،ملزم گرفتار

مستی گیٹ،رکشہ میں منشیات  کی سپلائی ،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) مستی گیٹ پولیس نے رکشہ میں منشیات کی سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ترجمان کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران منشیات فروش محبوب کوگرفتار کر کے ہزاروں مالیت کی 1020 گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نشہ کرنے والے افراد کو رکشہ کے ذریعے منشیات کی سپلائی کرتا تھا ،زیر استعمال رکشہ کو بھی پولیس تحویل میں لے لیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں