پیرمحل :لیڈی ڈاکٹر سے چھیڑ خانی پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

پیرمحل :لیڈی ڈاکٹر سے چھیڑ خانی  پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

پیرمحل (نمائندہ دنیا )لیڈی ڈاکٹر سے چھیڑ خانی اور نازیبا حرکات کرنے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیل کے مطابق اتفاق ٹا ؤن کی رہائشی لیڈی ڈاکٹر سے گھر جاتے ہوئے ملزم مہران زاہد نامی شخص نے چھیڑ خانی کرتے ہوئے غیر اخلاقی حرکات کیں۔متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی درخواست پر ارسلان قمر سب انسپکٹر نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں