6سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

 6سالہ بچی کے ساتھ زیادتی  کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور ( کرائم رپورٹر) 6سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

چوکی نادر آباد پولیس نے 15کی کال پر فوری ایکشن لیا اور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم اصغر کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق بچی گھر میں کھیل رہی تھی کہ ہمسائیہ اصغر ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی،متاثرہ بچی کے والد مظہر علی کی مدعیت میں نامزد ملزم اصغر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں