فیسکو ٹیموں کی کارروائیاں ، 3بجلی چوررنگے ہاتھوں پکڑے گئے

 فیسکو ٹیموں کی کارروائیاں ، 3بجلی چوررنگے ہاتھوں پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیسکو ٹیموں نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3بجلی چوررنگے ہاتھوں پکڑلئے ، مقدمات درج کر لئے گئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا تو اس دوران 3 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ    لیا ،فیسکو حکام نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرادیئے ، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں