ابتدائی دنوں میں نوکری چھوڑ کر تھیٹر میں اداکاری کی:نوازالدین صدیقی

ابتدائی دنوں میں نوکری چھوڑ کر تھیٹر  میں اداکاری کی:نوازالدین صدیقی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ ابتدائی دنوں میں نوکری چھوڑ کر تھیٹر میں اداکاری کی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

میں طالب علمی میں سائنس پڑھ رہا تھا جب ایک کیمیکل فیکٹری میں بھی کام کرتا تھا، کسی نے مجھے تھیٹر دکھایا جس کے بعد میں نے فیصلہ کیا کہ میں آگے صرف یہی کام کروں گا، میں نے نوکری چھوڑ کر تھیٹر جوائن کر لیا ،ابتدائی دنوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی دنوں میں روسی تھیٹر ڈائریکٹر ویلنٹان ٹیپلی کی اداکاری کے طریقوں سے متاثر ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں