
پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولیو ویکسین میں کے خلاف ماشو خیل میں احتجاج اور بی ایچ یو میں جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ تھانہ بڈھ بیر میں درج کر دیا گیا، مقدمے میں 12 ملزموں کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ دیگر افراد بھی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق نامزد ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مقدمے میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی دفعات شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی نشاندہی کے لیے شوشل میڈیا فوٹیج کی مدد لی گئی۔
سے اہم مضامین پڑھیئے