نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان سےسعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی ملاقات
  • بریکنگ :- ریاض:ملاقات مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹوسمٹ کی سائیڈلائن پرہوئی
  • بریکنگ :- ملاقات میں دوطرفہ امورپرتبادلہ خیال کیاگیا،وزیراعظم آفس
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےسعودیہ کی ترقی کیلئےشاہ سلمان بن عبدالعزیزکی قیادت کوسراہا
  • بریکنگ :- سعودی وژن 2030 کےلیےولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کی بھی تعریف
  • بریکنگ :- مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹوسربراہی اجلاس کےانعقادپرمحمدبن سلمان کومبارکباد
  • بریکنگ :- پاکستان گرین انیشی ایٹوکی تکمیل میں تعاون اورحمایت کرےگا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم کاسعودی عرب کیساتھ مضبوط برادرانہ تعلقات کےعزم کااعادہ
  • بریکنگ :- سعودی عرب کیساتھ پاکستان کےاسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت پربھی بات چیت
  • بریکنگ :- دونوں رہنماؤں کاتمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزیدمضبوط بنانےپراتفاق
  • بریکنگ :- دونوں رہنماؤں کاافغانستان میں تازہ ترین پیشرفت کابھی جائزہ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کاافغانستان کی مددکیلئےبین الاقوامی برادری کےکردارکی اہمیت پرزور
  • بریکنگ :- وزیراعظم کاافغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پرتشویش کااظہار
  • بریکنگ :- عالمی برادری افغانستان میں انسانی ومعاشی بحران روکنےکیلئےاقدامات کرے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےہراہم موڑپرپاکستان کی مددپرسعودی عرب کاشکریہ اداکیا
Coronavirus Updates

غیرملکی ادائیگیاں بڑھنے کے سبب اگست میں ایک ارب 47 کروڑ ڈالر تجارتی خسارہ ریکارڈ

تجارت

کراچی: (دنیا نیوز) درآمدات اور غیرملکی ادائیگیوں میں اضافے کے سبب اگست میں تجارتی خسارہ ایک ارب 47 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست 2021 میں جاری کھاتوں کا خسارہ ایک ارب 47 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گذشتہ سال اگست میں ہی جاری کھاتے 25 کروڑ ڈالر سرپلس رہے تھے۔ دوسری جانب رواں مالی سال جولائی سے اگست کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ 2 ارب 29 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گذشتہ سال انہی دو ماہ میں جاری کھاتے 83 کروڑ ڈالر سرپلس رہے تھے۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق درآمدات اور قرض و سود کی ادائیگیوں میں اضافے کے سبب جاری کھاتوں کا خسارہ بڑھ رہا ہے۔ حکومت کو برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ جاری کھاتوں میں کمی لائی جاسکے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں