پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت رحجان

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز گرین زون سے ہوا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان دیکھا گیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 1222 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 69 ہزار 240 کی حد پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار رہا جس کے باعث کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1454 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 68 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...