زمین کے تنازع پر دیور نے بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

جیک آباد: (دنیا نیوز) زمین کے تنازع پر دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

افسوسناک واقعہ جیکب آباد میں تھانہ صدر کے علاقے میں پیش آیا جہاں زمین کے تنازع پر دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کی شناخت ہانی خاتون کے نام سے ہوئی، واقع کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگیا جبکہ مقتولہ کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں