پاکپتن: 8 سالہ بیٹے نے مبینہ طور پر ماں کو قتل کردیا

پاکپتن: (دنیا نیوز) پنجاب کے ضلع پاکپتن میں 8 سالہ بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 8 سال کے بیٹے نے مبینہ طور پر قینچی کے وار کرکے ماں کو قتل کردیا، لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 8 سالہ بچے کو حراست میں لے لیا گیا ہے، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔