نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کےواقعہ میں پیشرفت
  • بریکنگ :- مرکزی ملزم فرحان ادریس کوگرفتارکرلیاگیا،ترجمان پنجاب پولیس
  • بریکنگ :- ملزم فرحان کوویڈیومیں تشددکرتےاوراشتعال دلاتےدیکھاجاسکتاہے،ترجمان
  • بریکنگ :- پولیس کی مدعیت میں دہشتگردی کی دفعات کےتحت مقدمہ درج ،ترجمان
  • بریکنگ :- واقعہ میں ملوث 100سےزائدافرادکوحراست میں لےلیاگیا،ترجمان
  • بریکنگ :- سی سی ٹی وی فوٹیج سےشناخت کاعمل جاری ہے،ترجمان پنجاب پولیس
  • بریکنگ :- دیگرملزمان کی گرفتاری کیلئےچھاپےجاری ہیں،ترجمان پنجاب پولیس
Coronavirus Updates

امریکی اداکار جیمز مائیکل ٹائلر کینسر کے باعث چل بسے

تفریح

لاہور:(ویب ڈیسک)امریکی اداکار جمیز مائیکل ٹائلر کینسر کے باعث چل بسے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق این بی سی کے کامیڈی شو فرینڈز  میں گنتھر(Gunther)کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے امریکی اداکار مائیکل ٹائلر 59برس کی عمر میں پروسٹیٹ کینسر کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے۔

ٹائلر کو ستمبر 2018میں پروسٹیٹ کے کینسر کی تشخیص کی گئی تھی جبکہ انہوں نے اپنی اس بیماری سے متعلق رواں سال کے شروع میں اپنی کہانی شیئر کی تھی۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں