لاہور میں آسمان پر بادلوں کے ڈیرے، کل سے مینہ برسنے کا امکان

پاکستان

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں آسمان پر بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے، محکمہ موسمیات نے کل سے شہرمیں بارشوں کی نوید سنا دی۔ ۔بارش برسنے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

شہر لاہور پر بادلوں کے بسیرا چار روز مزید برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات نے کل سے شہر میں نیا سلسلہ داخل ہونے کی نوید سنا دی۔ بارش برسنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہونے گا۔

ڈائریکٹر میٹرولوجی شاہد عباس کہتے ہیں کہ شہر کا مطلع 5 روز تک ابرآلود رہے گا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں