اداکارہ متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام سٹوری پر ملالہ یوسفزئی پر تنقید کرتے ہوئے متھیرا نے لکھا کہ ملالہ منافق ہے، وہ تب پاکستان کے بارے میں بات کرتی ہے جب پاکستان میں نہیں رہتی۔

متھیرا نے مزید لکھا کہ جب آدھا پاکستان سیلاب سے ڈوب رہا تھا تو ملازلہ یوسفزئی کو پاکستان آنے کی توفیق نہ ہوئی۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں