یوم دفاع آج جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوگی

راولپنڈی: (دنیا نیوز) یوم دفاع آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔

یوم دفاع کی مرکزی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔

تقریب میں مسلح افواج کےسربراہان، سفیران اور ارکان پارلیمنٹ بھی شریک ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں