صدر بی این پی کی سینیٹرز کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

کوئٹہ:(دنیا نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی نے پارٹی سینیٹرز کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق بی اے پی کے صدر خالد مگسی نے مشترکہ اجلاس کے پیش نظر سینیٹرز کو اسلام آباد میں موجود رہنے کی ہدایت کی اور باہر جانے سے روک دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں