قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا
اسلام آباد:(دنیا نیوز) قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس 4 مارچ دوپہر 3 بجے طلب کرلیا گیا، اجلاس کل دن 2 بجے تک کیلئے ملتوی کیا گیا تھا۔
دوسری جانب صدر آصف علی زرداری نے مشترکہ اجلاس کے وقت پر نظر ثانی کی ہے جو مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔