4 اپریل کو 23 بیلسٹک میزائل، 56 ڈرون ناکارہ بنائے: اماراتی وزارت دفاع

ابوظہبی: (دنیا نیوز) اماراتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 4 اپریل کو ایران سے آنے والے 23 بیلسٹک میزائل اور 56 ڈرون کو ناکارہ بنایا۔

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق مجموعی طور پر اب تک 498 بیلسٹک میزائل، 23 کروز میزائل اور 2141 ڈرونز کو ناکارہ بنایا گیا ہے۔

اس دوران مسلح افواج کے دو اہلکارجاں بحق ، ایک کنٹریکٹر اور 10 دیگر افراد ہلاک ہوئے، کشیدگی کے دوران 217 افراد زخمی ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں