بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے

مناما: (دنیا نیوز) ایران پر امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی کے پیش نظر بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔

بحرین کے حکام نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کی ہے، اس کے ساتھ ہی بحرین میں فضائی حملے کے سائرن بھی فعال کر دیے گئے ہیں۔

بحرین کی وزارتِ داخلہ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور قریبی محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...