ایم ڈی کیٹ 2026: آزاد کشمیر کے امیدواروں کیلئے خصوصی ہدایت جاری

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ایم ڈی کیٹ 2026 کے حوالے سے آزاد جموں و کشمیر کے امیدواروں کیلئے خصوصی ہدایت جاری کر دی گئی۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے مطابق آن لائن رجسٹریشن سے محروم اے جے کے امیدوار ہارڈ کاپی کے ذریعے درخواست جمع کرا سکتے ہیں، امیدوار 13 ہزار روپے بینک ڈرافٹ کے ساتھ درخواست جمع کرائیں۔

پی ایم ڈی سی کے مطابق امیدوار 23 جولائی تک درخواستیں پی ایم ڈی سی اسلام آباد میں جمع کرا سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...