ترکیہ کو شام میں فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، نیتن یاہو

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ترکیہ کو شام میں فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

ایک بیان میں صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل نے ترکیہ کو شام میں فوجی اڈے سے خبردار کیا تھا، ترکیہ نے اسرائیلی انتباہ کو نظر انداز کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل شام میں ترک فوج کی موجودگی کو جنوب کی جانب بڑھنے نہیں دے گا، شام میں ترک فوج کی موجودگی اسرائیل کیلئے خطرہ بن سکتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...