سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی: (دنیا نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کمی ہو گئی۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق سونے کی قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے ہوگئی۔

صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 86 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 99 ہزار 122 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 430 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...