سوات میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
سوات: (دنیا نیوز) مدین میں ہمسایہ نے 9 سالہ بچی ہشمل کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ڈاکٹروں نے قتل سے قبل بچی سے زیادتی کی تصدیق کردی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سلطان نامی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments