اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تو اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس
نیو یارک: (ویب ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال سے متعلق دنیا کو خبردار کرتے ہوئے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
اے آئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کچھ افراداے آئی کوہتھیار بناسکتے ہیں جوپہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، حکومتیں اس ٹیکنالوجی کی کڑی نگرانی اور سخت قوانین بنائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments