لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) لانگ مارچ کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ ہوگیا۔

بیرسٹر گوہر خان نے تصدیق کی ہے کہ حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، بیرسٹر گوہر نے آج کے اپوزیشن اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی روشنی میں دعوت قبول کی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی

کل دوپہر 12 بجے سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں حکومتی اور اپوزیشن وفود میں ملاقات ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...