طبی معائنے کے بعد نواز شریف وطن واپس، جاتی امراء روانگی

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف طبی معائنے کے لیے لندن جانے کے بعد وطن واپس، جاتی امراء پہنچ گئے۔

یاد رہے کہ نواز شریف 10 اکتوبر کو طبی معائنے کے لیے لندن روانہ ہوئے تھے اور 23 اکتوبر کو وطن واپس پہنچے، اس طرح ان کی روانگی اور واپسی کے درمیان 13 روز کا وقفہ رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...