برازیل میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری

برازیلیا: (دنیا نیوز) برازیل میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہیں، جہاں ورکرز پارٹی کے امیدوار اور موجودہ صدر لولا ڈی سلوا دوسری مدت کیلئے میدان میں۔

دائیں بازو کی جماعت لبرل پارٹی کے امیدوار فلاویو بولسونارو کے ساتھ کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، فلاویو بولسونارو نے 4 اکتوبر کو انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کی تھی۔

فلاویو بولسونارو کا انتخاب جیتنے پر جرائم کے خلاف سخت کارروائی، اخراجات میں کمی اور والد جیر بولسونارو کو معافی دینے کا وعدہ۔ سابق صدر جیر بولسونارو بغاوت کی سازش پر 27 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

دوسری جانب ڈی سلوا کا حامیوں سے ووٹ ڈالنے کیلئے بڑی تعداد میں نکلنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ برازیل کو پیچھے نہیں بلکہ آگے بڑھنے کیلئے تبدیلی چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...