پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی ریکارڈ کی گئی ہے، 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 939 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 409 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...