فضائی آلودگی: لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور: (دنیا نیوز) فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا بھر میں 260 ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا۔

پاکستان کے شہروں میں ملتان 431 اے کیو آئی کے ساتھ سرفہرست رہا، فیصل آباد میں مجموعی اے کیو آئی 295 ریکارڈ کیا گیا۔

لاہور کا اے کیو آئی 260، راولپنڈی کا 253، پشاور کا 250، سیالکوٹ کا 239 جبکہ گوجرانوالہ کا 237 ریکارڈ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...