قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے 16 نومبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوائی گئی ہے۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...