ایران نے ’’ڈرٹی بم‘‘ سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے ’’ڈرٹی بم ‘‘ سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے ایران کیخلاف جارحیت کا آغاز کرنے والے اب اپنے مذموم عزائم کیلئے میڈیا میں ماحول ہموار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا مزید کہنا ہے کہ بے بنیاد الزامات گھڑ کر پھیلا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...