فضائی آلودگی، لاہور دنیا بھر میں دوسرے جبکہ کراچی ساتویں نمبر پر

لاہور: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور 216 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گیا، جبکہ کراچی 169 اے کیو آئی کے ساتھ ساتویں نمبر پر رہا۔

پاکستان کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی صورتحال کے مطابق قصور 374 اے کیو آئی کے ساتھ پہلے، ڈی جی خان میں 287 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔

گوجرانوالہ اور پشاور 285، خانیوال 268، سرگودھا 256، ملتان 237، سکردو 235، سیالکوٹ 221 اور فیصل آباد میں 216 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...