آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب

مظفرآباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل 30 نومبر بروز جمعرات دن 11 بجے اسمبلی ہال میں ہو گا۔

سیکرٹریٹ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی جانب سے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں