محکمہ اینٹی کرپشن سندھ میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

کراچی: (دنیا نیوز) محکمہ اینٹی کرپشن سندھ میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔

نادرعلی ڈپٹی ڈائریکٹراینٹی کرپشن سکھر، نورمصطفیٰ ڈپٹی ڈائریکٹراینٹی کرپشن حیدرآباد تعینات کر دیئے گئے، عبدالغفار ڈپٹی ڈائریکٹراینٹی کرپشن لاڑکانہ، جاوید ہالیپوٹو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شہید بے نظیر آباد لگا دیئے گئے۔

مختیارعلی ابڑو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن میرپورخاص، غلام سرور ابڑو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ایم اینڈ آئی کراچی تعینات کردیئے گئے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں