آزاد کشمیر حکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لیں

مظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر حکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لیں، ️177 ایف آئی آر واپس لینے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔

حکومت کے مطابق 4 اکتوبر 2025 کے معاہدے میں معاملات عملدرآمد کمیٹی کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق ہوا تھا، سڑکوں پر آ کر احتجاج، دباؤ اور انتشار پیدا کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا لاتعلقی کا اظہار

معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد پہلے ختم کئے گئے مقدمات معاہدے کے مطابق ہی دوبارہ بحال کر دیئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں