نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کوروناکی نئی قسم اومی کرون،رواں سال عالمی شرح نموکم رہنےکاامکان
  • بریکنگ :- اومی کرون معیشت کی بحالی کوسست کرسکتاہے،مینجنگ ڈائریکٹرآئی ایم ایف
  • بریکنگ :- بھارتی ویرینٹ ڈیلٹابھی عالمی معیشت کےلیےنقصان کاباعث بناتھا،کرسٹلینا جارجیوا
  • بریکنگ :- آئی ایم ایف نےاکتوبرمیں شرح نمو4.9 فیصدرہنےکی پیش گوئی کی تھی
Coronavirus Updates

ایل سلواڈور میں صدر کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، پتلے نذرآتش

دنیا

سین سلواڈور: (دنیا نیوز) ایل سلواڈور میں صدر کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، پتلے جلائے اور نعرے بازی کرتے رہے۔

عوام نے صدر کے خلاف دارالحکومت کی سڑکوں پر بڑا مظاہرہ کیا، شرکا نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر صدر کے خلاف نعرے درج تھے، مظاہرین نے صدر کا پتلا بھی جلایا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ انہوں نے صدر کی دوسری مدت کو مسترد کر دیا ہے، صدر بوکیلے نے ٹوئٹر پر خود کو ملک کا شہنشاہ قرار دیا تھا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں