سابق امریکی صدرجان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویز جاری

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

واشنگٹن: (دنیا نیوز) سابق امریکی صدرجان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویز جاری کر دی گئی۔

ابتدائی قسط نیشنل آرکائیوز کی ویب سائٹ پر شائع کردی گئی، مجموعی طور پر 80 ہزار کاغذات جاری کئے جائیں گے، ڈیجیٹل دستاویزات میں میمو کی پی ڈی ایف بھی شامل ہے، دستاویزات میں مختلف سازشی تھیوریوں کے حوالے بھی شامل ہیں۔

دستاویزات کے مطابق قاتل لی ہاروی اوسوالڈ نے 1962ء میں صدر کو قتل کیلئے سوویت یونین چھوڑا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں