چین کا امریکا پر وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امریکا پر وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔

بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق وینزویلا سے تیل و گیس خریدنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف کے ٹرمپ کے اعلان پر چین نے تنقید کی ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکا وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، امریکا وینزویلا پر عائد غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرے۔

ترجمان نے کہا کہ امریکا وینزویلا سمیت دیگر ممالک میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے مثبت اقدامات کرے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں