ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزارت توانائی نے شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل کردی۔
ایرانی وزارت توانائی نے اپنے بیان میں کہا کہ جنوبی علاقوں میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر امریکی حملوں کے بعد بجلی کا نظام دباؤ کا شکار ہو گیا، عوام بجلی کے زیادہ استعمال کے اوقات میں اے سی بند رکھیں۔
ایرانی وزارت توانائی کا مزید کہنا ہے کہ اقدام سے جنوبی صوبوں میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments