تہران کی اپنے پڑوسی ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: ایرانی چیف جسٹس

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ تہران کی اپنے پڑوسی ممالک سے کسی قسم کی دشمنی نہیں۔

عراق کے وزیراعظم علی الزیدی سے تہران میں ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کی مدد کی ہے اور مشکل حالات میں بھی آئندہ ان کا ساتھ دیتے رہیں گے۔

خلیجی ممالک کی جانب ایرانی حملوں سے متعلق انہوں نے کہا کہ ایران صرف امریکی جارحیت کے اصل مرکز یا بنیادی ذریعے کو نشانہ بنا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...