اسرائیلیوں کی آباد کاری، صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے تیز کردیئے

غزہ: (دنیا نیوز) اسرائیلیوں کی آباد کاری کیلئے اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے تیز کردیئے۔

عرب میڈیا کے مطابق رام اللہ کے مغرب میں گھروں کی مسماری کی گئی، بیت حنینا قصبے میں عمارتیں اجازت ناموں کے بغیر تعمیر کرنے کا بہانہ بنا کر گرائی گئیں، نابلس میں زیتون کے کھیتوں کو تباہ کردیا گیا۔

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں پر اظہار مذمت کیا، عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...