ترک وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر بے جا تنقید کرنیوالوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نیویارک: (دنیا نیوز) ترک وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر بے جا تنقید کرنیوالوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

نیویارک میں سیمینار کے دوران حاقان فیدان نے کہا پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے امن و استحکام کی ضمانت ہے۔

حقان فیدان نے کہا کہ گزشتہ پچاس سال کے دوران نیٹو چارٹر میں اجتماعی دفاع کے آرٹیکل 5 کا اطلاق کتنی بار ہوا ہے؟ نیٹو اتحاد کی 50 سالہ تاریخ میں آرٹیکل 5 صرف ایک بار نافذ ہوا مگر کوئی اس کو کاغذی شیر نہیں کہہ رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نئے دفاعی اتحاد سے یمن کے 10 سالہ طویل بحران کو فوری حل کرنے کا مطالبہ نا مناسب ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...